محبت

ایک محبت
سو افسانے
ہزار بہانے
لاکھ پیمانے
پھر مے خانے
ساقی کے خزانے
اور پھر سے شروع
ایک اور محبت کے سو افسانے


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *