Category: Urdu
-
دل کی بات ہے
دل کی بات ہے۔ دل چاہے تو حرام، حرام۔ دل مانے تو سب حلال۔ جان چھڑانی ہو تو استخارہ ورنہ ہر بات گوارا۔ ایک طرف جائز طلاق دوسری جانب ناجائز نباہ۔ اپنے لیے آزمائش دوسروں کے لیے مکافات۔ انجان کا اچانک چھونا اچھا لگے تو راحت نہ لگے تو حراسانی کی قباحت۔ پسندیدہ شخص کا…
-
محبت
ایک محبتسو افسانے ہزار بہانے لاکھ پیمانےپھر مے خانےساقی کے خزانےاور پھر سے شروع ایک اور محبت کے سو افسانے
-
بات
یہ دیس ہمارا ہے نا؟ ہم بات کر سکتے ہیں۔ لیکن ہم بات نہیں کر سکتے۔ اور ہم بات کر بھی نہیں رہے۔ مجھے بات کرنی ہی نہیں ہے۔ نہیں۔ میں نہیں مرا۔ وہ مرا ہے۔ میں نہیں جلا۔ وہ جلا ہے۔ میں نہیں ٹوٹا۔ وہ ٹوٹا ہے۔ اس نے تعلق نہیں توڑا۔ میں نے…
-
اشارہ
شاید،الیکشن آ رہا ہے۔ بکواس نظریوں پر بکواس ہو گی۔ روز بحث ہو گی۔ جلسے ہونگے۔ روز جلسے ہونگے۔ لوگ جھلسے ہونگے۔ آپ کا دوست چ بن جائے گا۔ اور چ آپ کا دوست بن جائے گا۔ آپ وہ خود بن جائیں گے۔ خودی سے آگے نکل جائیں گے۔ آپ کی گنتی نہیں۔ آپ کے…